حضرت محمدؐ کی تعلیمات پر عمل کر کے مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا جامع مسجد حسین آباد میں سیرت کانفرنس سے خطاب
بدھ 14 دسمبر 2016 22:11
(جاری ہے)
اس موقع پر ایران کے ثقافتی قونصلر آقائے شہاب الدین داری نے کہا کہ سیرت پاک کی تعلیمات کو فروغ دینے سے ایران اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے آپس میں تعلقات زیادہ مضبوط ہونگے۔
کانفرنس سے علامہ عبدالخالق الاظہری، سید مطیع الحسنین شیرازی، علامہ حسنین گردیزی، علامہ عظمت علی سلطان، علامہ یاسر علی، علامہ سلیم حیدر اور دیگر سکالرز نے اسوہ نبیؐ پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر شہدائے حویلیاں کیلئے دعائے مغفرت اور ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ آخر میں ایک قرارداد کے ذریعے ملک کے تمام سجادہ نشینوں، علماء و مشائخ، وفاقی اور صوبائی سرکاری اداروں سے اپیل کی گئی کہ حضرت امام زین العابدین کی 14 سو سالہ تقریبات کیلئے خصوصی پروگرام مرتب کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.