ڈی سی اوکی زیر صدارت مردم شما ری کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
جمعرات 15 دسمبر 2016 20:32
(جاری ہے)
ڈی سی اونے مردم شماری کے حوالے سے جا ری کر دہ طریقہ کا ر کا جا ئزہ لیا اور اس ضمن میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جا ری کیں ،انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو کہا کہ مردم شماری کے لیے محکمہ ایجوکیشن کو اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں اور ان کی فہرست بنا کر اے ڈی سی (آر) آفس میں جمع کروائی جائے،ڈی سی اونے مردم شماری کے لیے اے ڈی سی (آر) کو فوکل پر سن مقرر کر دیا ہے، اس موقع پر مردم شماری محکمہ سے تعلق رکھنے والے افسران نے ڈی سی او کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مردم شماری کر نے کے لیے مختلف سرکل بنائے گئے ہیں جن میں سب سے اوپر تحصیل،اس کے بعد چارجز پھر سرکل اور آخر میں بلاک شامل ہے،ضلع لاہور کے لیے 184چارجز،867سرکلز اور6766بلاکس بنائے گئے ہیں تا ہم ڈی سی او نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگاتے وقت اس بات کو مدِ نظر رکھا جائے کہ ان کی رہا ئش کے قریب ترین بلاکس میں ان کو تعینات کیا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.