ساہیوال میں ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم
جمعرات 15 دسمبر 2016 22:17
(جاری ہے)
ڈکیتی کی پہلی واردات نواحی گائوں 98/9-Lمیں ہوئی، یہاں ریلوے کالونی کا رہائشی محمدہاشم اپنی موٹرسائیکل پر گھر سے گائوں جا رہا تھا کہ راستے میں بختاور وغیرہ 7ملزمان نے گن پوائنٹ پر اسے روک لیا اور نقدی وموبائل فون مالیتی 30ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔
اسی طرح چوری کی دیگر وارداتوں میں آر بلاک فرید ٹائون میں 2نامعلوم ملزمان نے ذیشان سے موٹر سائیکل نمبر 4002/SLKمالیتی 82ہزار روپے گھر کے باہر سے اورموکل کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ظفر اقبال کی موٹرسائیکل نمبر 270/SLMمالیتی ایک لاکھ روپے چراکرلے گئے ، پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.