آسا پنجاب یونیورسٹی کا ایس پی اقبال ٹاو،ْن عادل میمن کی فوری برطرفی کا مطالبہ
ہفتہ 17 دسمبر 2016 21:34
(جاری ہے)
اپنے مشترکہ بیان میں آسا کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشیداحمد، سیکرٹری ڈاکٹرمحبوب حسین و دیگر نے کہا ہے کہ ایس پی اقبال ٹاو،ْن عادل میمن کیمپس کا امن تباہ کرنے والے غنڈہ عناصر کی حفاظت پر مامور ہیں اور ان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ مجرموں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایس پی عادل میمن کو اساتذہ سے گفتگو کرنے کی بھی تمیز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی مدعیت میں یونیورسٹی گارڈزکے خلاف پرچہ دینا ان کے ذاتی عناد اور بغض کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے دس سکیورٹی گارڈز جو زخمی ہوئے ان کا میڈیکو لیگل پولیس کو جمع کرا دیا ہے تاہم پولیس حکام نے یونیورسٹی کی درخواست پر ایف آئی آر درج نہیں کی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ ایس پی اقبال ٹاو،ْن کی بزدلی کا نوٹس لیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.