انڈونیشیا میں فضا ئیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والے افراد میں جہاز کے 3 پائلٹ اور 10 فوجی اہلکار شا مل ،موسم کی خرابی کے باعث طیارہ حادثے کاشکار بنا، حکام
اتوار 18 دسمبر 2016 12:00
(جاری ہے)
انڈونیشیا کے ادارے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنل کے ڈائریکٹر آئیون احمد رسکی ٹائٹس نے کہا کہ ملبے اور لاشوں کو ومینا منتقل کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ انڈونیشیا میں اس سے پہلے بھی فضائی حادثات ہوتے رہے ہیں، اس سے قبل گزشتہ جون میں بھی انڈونیشیا کی فضائیہ کا ایک طیارہ سماٹرا جزیرے کے شہر مدان کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا تھا، جس وجہ سے طیارے میں سوار تمام 116 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔رواں برس مارچ میں بھی انڈونیشیا کا ایک فوجی جہاز وسطی علاقے سولاویسی کے ضلع پوسو کے ایک گاؤں میں گر کر تباہ ہوا تھا، جس میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔انڈونیشیا میں فوجی جہاز تباہ ہونے کا ایک اور حادثہ رواں برس جولائی میں پیش آیا تھا، نیشنل آرمی کا طیارہ صوبے جاوا کے مرکزی شہر یوگویاکرتا کے شمال کی طرف مضافات میں گر کر تباہ ہوا تھا جس وجہ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.