وزیراعظم پاکستان پر الزام لگانا آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے‘ملک محمدو ارث کلو
پی ٹی آئی اور اسکی دھرناسیاست نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ‘ممبر صوبائی اسمبلی کا کھلی کچہری سے خطاب
اتوار 18 دسمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے مسجد بھروکیانوالی تا محلہ راجپوتاں براستہ محلہ کھوکھرانوالہ مین بازار اور ڈیرہ ملک غلام جعفر بگھور تا غربی بائی پاس سڑکوں کی تعمیر کا اعلان کیا انہوں نے سیوریج سکیم میں توسیع اور گلیوں میں سلیپ سولنگ کی تمیر کا بھی اعلان کیا انہوں نے کہاکہ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد کو ہوئی کو درجہ دلانے اور گرلز ہائی سکول تانورپور روڈ اور کلوکوٹ روڈ تا چکوک روڈ براستہ ڈیرہ جاڑیانوالہ سڑک کی تعمیر کو یقینی بنائیں گے ۔
اس موقع پر چیئرمین یو سی رنگپوربگھور ملک گلزاراحمد بگھور ایڈووکیٹ ۔چیئرمین آددھی کوٹ ملک محمد وارث بگھور،چیئرمین راہداری حافظ محمد صدیق راہداری،نمبردار ملک ظفر عباس بگھور،وائس چیئرمین ملک مظہر اقبال بگھور،ملک محمد اقبال اولکھ،ملک سہیل اطہر بگھورایڈووکیٹ،کنسلرڈاکٹر شفقت حسین خان،ملازم حسین کلو،رانامحمدسلیم،ملک علی نواز جبھانہ،ملک سیف اللہ کلو،سید قمر عباس شاہ،فضل رسول ٹٹ،سابق کونسلر سید لطف شاہ،فلک شیر بھروکہ،رانا رانجھا خان،صدر انجمن تاجران رانا اسلام دین،رانامحمد یونس نمبردار،عرفان ملک،ملک مسعود بگھور،رانا نعمت علی،اور دیگر متعدد شخصیات نے شرکت کی-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.