جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام قبائلی جرگے نے فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا
ایف سی آر کو کبھی مانا ہے نہ مانیں گے۔قبائلی عوام پرجبری فیصلہ مسلط کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی قبائل کوسیاسی آزادی دی گئی ہے ہے مگر اپنے فیصلوں کرنے کا اختیار نہیں دیا گیاہے۔ اصلاحات کے نام پر بنائی گئی کمیٹی غیر اصلاحی فیصلے کرنے جا رہی ہے،مولانا فضل الرحمان کاپشاورمیں قبائل امن کانفرنس سے خطاب
اتوار 18 دسمبر 2016 18:00
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ سرتاج عزیز نے دو سو لوگوں سے ملاقات کر کے رپورٹ تیار کی ہے۔
مولانانے کہا کہ حکومت جو بھی فیصلہ کرے عمل قبائل کے ووٹ دینے سے ہوگا۔ انہوں نے حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ قبائلیوں کے سر سے پگڑی اتاروگے ہم دوبارہ سر پر رکھیں گے۔ انہوں نے کہا قبائل کوسیاسی آزادی دی گئی ہے ہے مگر اپنے فیصلوں کرنے کا اختیار نہیں دیا گیاہے۔ اصلاحات کے نام پر بنائی گئی کمیٹی غیر اصلاحی فیصلے کرنے جا رہی ہے۔ قبائلی جرگے میں فاٹا کو خیبرپختونخوا کے ضم نہ کرنے کی قرارداد پیش کرتے ہوئے قبائلی علاقے کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے شام کے شہر حلب اور برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف تئیس دسمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کیا۔مولانا فضل الرحمن نے برما اور حلب میں مظالم کو تاریخ کا بدترین ظلم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہاکہ برما اور حلب میں مظالم کو رکوانے مسلم ممالک کو اپنی ذمے داریاں پوری کر نی چاہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.