شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد آج رکھا جائیگا
صوبائی وزیر سردار محمد بخش خان مہر شاہ فیصل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اتوار 18 دسمبر 2016 19:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس موقع پر شایان شان تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے تقریب کی صدارت چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئررضا کرینگے تقریب میں ایم این اے اقبال محمد علی خان ،ایم پی اے نشاط ضیاء قادری اور دیگر معزین شہر اور کھیل سے وابستہ شخصیات شرکت کرینگے۔
شاہ فیصل کالونی آمد پر وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا شاندار استقبال کیا جائیگا اس حوالے سے شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں اور کھلاڑیوں میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے شاہراہوں اور عمارتوں پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کے حوالے سے خیر مقدمی بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.