متوسط طبقے کی نمائندگی صرف ایم کیو ایم کر رہی ہے،ہمیں ووٹرز کی مشکلات اور نفسیات کا علم ہے،کراچی میں30دسمبر کو عظیم الشان جلسہ کریں گے،قیاس آرائیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 19 دسمبر 2016 17:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کی سیاست کر رہے ہیں،2013میں شہری علاقوں کے عوام نے ہمیں ووٹ دیا،بلدیاتی الیکشن میں بھی ہمیں مینڈینٹ ملا،ووٹرز کو صحیح ترجمان ایم کیو ایم یا متوسط طبقے کی نمائندگی صرف ایم کیو ایم کر رہی ہے،تا ہم اگلا الیکشن جب بھی ہوگا ایم کیو ایم اپنی روایت قائم رکھے گی۔
انہوں نے کہاکہ تمام روایتی نشستیں قائم رکھیں گے اور ان میں اضافہ بھی کریں گے،ہمیں اپنے ووٹرز کی مشکلات اور نفسیات کا علم ہے،کراچی میں 30دسمبر کو عظیم الشان جلسہ کریں گے،قیاس آرائیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا،اسلام آباد کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک آتا ہے،سندھ حکومت بھی سوتیلی ماں کا کردار ادا کرتی ہے،ہر مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم دکھائی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ 30دسمبر کا جلسہ سو سنار کی ایک لوہار کی مثال ہوگا،جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.