سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کو 2 فروری تک لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم
سادہ لباس پولیس اہلکارآتے ہیں، شہریوں کو اٹھا کرلے جاتے ہیں، وکیل
منگل 20 دسمبر 2016 16:12
(جاری ہے)
سماعت کے دوران لاپتہ افراد کے ورثا کے وکلا نے موقف اختیارکیا کہ سادہ لباس پولیس اہلکار آتے ہیں اور شہریوں کو اٹھا کرلے جاتے ہیں، پولیس اہلکاروں کی گاڑیوں پر نمبر پلیٹس بھی نہیں لگی ہوتی، حراست میں لیے جانے والے شہری کئی سال سے غائب ہیں، عدالت سے درخواست ہے کہ انہیں بازیاب کرایا جائے اوراگر لاپتہ ہونے والے شہری کسی جرم میں ملوث ہیں تو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پرسخت برہمی کا اظہارکیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کوحکم دیا کہ دوفروری تک لاپتہ افراد کو بازیاب کراکر پیش کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.