میپکو نے عوام کی سہولت کے لئے بجلی بلوں پر میٹرریڈرز کے نام اور ان کے رابطہ نمبرزشائع کرنا شروع کردیئے
بدھ 21 دسمبر 2016 23:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میپکو ریجن کے 5کلوواٹ سے زائدلوڈ کے کمرشل صارفین کے بلوں پر ریڈنگ کی تصاویر شائع کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے جس پر رواں ماہ دسمبر سے عملدرآمد ہوجائیگا جبکہ 9آپریشن سرکلوں میں ایسے زرعی ٹیوب ویل اور صنعتی صارفین جن کے اے ایم آر میٹرز نہیں ہیں ان کی بھی میٹرریڈنگ کی تصاویر بلوں پرشائع کرنیکا سلسلہ شروع کردیاہے ۔
صارفین کی سہولت کے لئے جنوری 2017ء سے میپکو ویب سائٹ www.mepco.com.pkسے جاری ہونے والے ڈوپلیکیٹ بلوں پر بھی میٹر ریڈنگ کی تصاویر شائع کی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ نومبر 2016ء میں میپکو ریجن میں صارفین کے میٹروں کی درست ریڈنگ کی تصاویر کی شرح 97فیصد سے زائد رہی ہے ۔ میپکو ملتان سرکل کے زیر انتظام سب ڈویژنوں میں میٹروں کی درست ریڈنگ کی تصاویر کی شرح 97.10فیصد رہی ہے جس پر ملتان سرکل نے میٹرز کی درست ریڈنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ ڈی جی خان سرکل میں شرح89.55فیصد، وہاڑی سرکل میں 96.43فیصد، بہاولپور سرکل میں 95.50فیصد، ساہیوال سرکل میں 97.09فیصد، رحیم یار خان سرکل میں 91.26فیصد، مظفرگڑھ سرکل میں 91.13فیصد، بہاولنگر سرکل میں 95.87فیصداور خانیوال سرکل میں میٹرریڈنگ کی تصاویر کی شرح 95.32فیصد رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.