کابل میں رکن پارلیمنٹ کے گھر پرمسلح افراد کا حملہ،5افراد ہلاک
فائرنگ کے نتیجے میں میرولی کا بیٹا، 2پوتے اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے،حکام
جمعرات 22 دسمبر 2016 00:00
(جاری ہے)
افغان میڈیاکے مطابق کابل کے علاقے ہلمند میں رکن پارلیمنٹ میر ولی کی رہائش گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا،حملے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،حملہ آوروں نے سکیورٹی فورسز پر بھی فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے نتیجے میں میرولی کا بیٹا، 2پوتے اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے، سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے اس دوران پوا علاقہ میان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا۔
سکیورٹی فورسز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید نفری طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.