فاٹا کے مختلف علاقوں سے 20 ٹرلین مربع فٹ تک قدرتی گیس کے ذخائر حاصل کیے جاسکتے ہیں ،ْجیو لوجیکل سیسمک سروے میں انکشاف
جمعرات 22 دسمبر 2016 14:00
(جاری ہے)
اظہر محبوب کا کہنا تھا کہ فرنٹیئر پشاور، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان اور اورکزئی ایجنسی جیسے علاقوں میں سروے کا عمل جاری ہے شمالی وزیرستان ایجنسی میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے گریوٹی سروے کا آغاز کیا جاچکا ہے۔
انہوںنے کہاکہ ایم او ایل پاکستان کو شمالی وزیرستان ایجنسی میں سروے کا لائسنس دیا جاچکا ہے۔ڈائریکٹر اظہر محبوب کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں تیل اور گیس کے شعبے کو گیم چینجر سمجھا جاتا ہے اورسروے کی تکمیل کے بعد فاٹا کے مختلف علاقوں میں ڈرلنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔انہوںنے بتایا کہ سرمایہ کاروں کو بتایا جاچکا ہے کہ وہ 6 ماہ میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو وفاقی وزارت کو ان کے لائسنس معطل کرنے کا کہہ دیا جائے گا۔قبائلی علاقوں میں معاشی ترقی کے مواقع‘ نامی اس ورکشاپ کا انعقاد جامعہ پشاور کے فاٹا اسٹڈیز سیل کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں جیولوجسٹس سمیت طلبہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔اظہر محبوب کا کہنا تھا کہ گذشتہ 9 سے 10 ماہ کے عرصے میں 4.5 بلین سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ کاروں کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جاچکی ہے۔انہوںنے کہاکہ فاٹا کیلئے تیل اور گیس کمپنی کے قیام کا خیال بھی پیش کیا جاچکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.