اربوں روپے کی کرپشن سکینڈل کے ملزم سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نیب کو دو ارب روپے دینگے جبکہ 12 دو ساز کمپنیوں کے مالکان کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے اربوں روپے کے سکینڈل میں 5 ارب 11 کروڑ روپے کی رضا کارانہ واپسی کی درخواست منظور کی جا چکی ہے ، نیب نے گزشتہ چار سالوں میں پلی بارگین اور رضا کارانہ واپسی کے تحت مجموعی طور پر انیس ارب روپے ریکور کئے ہیں،پلی بارگین کی منظوری متعلقہ عدالت کی اجازت سے چیئرمین نیب کا اختیار ہے۔پلی بارگین کے تحت ملزم جیل نہیں جاتا تاہم باقی ساری سزائیں اس پر لاگوہوتی ہیں، کرپشن کی سب سے زیادہ شکایات پنجاب میں ہیں،نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ظاہر شاہ کی پریس کانفرنس
جمعرات 22 دسمبر 2016 17:55
(جاری ہے)
۔کارروائی کرکے مشتاق رئیسانی کو رنگے ہاتھوں حراست میں لیا۔
سیکرٹری خزانہ بلوچستان بڑی رقم خورد برد کر کے فرار ہونا چاہتے تھے۔اس کیس میں لوکل گورنمنٹ کے گرفتار ایکسین سلیم شاہ نے انکشاف کیا کہ کرپشن معاملے میں مشیر خزانہ خالد لانگو ملوث ہیں اور وہ ان کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا ہے ، انہوں نے بتایا کہ میگا کرپشن سیکنڈل میں بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی نے پینسٹھ کروڑبتیس لاکھ روپے نقد، تین کلو تین سو گرام سونا اوراسی کروڑمالیت کے اثاثے نیب کو سرینڈرکردئے۔۔ڈی جی آپریشنزنیب ظاہر شاہنیکہ کرپشن کی سب سے زیادہ شکایات پنجاب میں ہیں، پلی بارگین کرنیوالے شرم کے مارے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔ڈی جی آپریشنزنیب نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے سکینڈل میں بارہ دوا ساز کمپنیوں کی رضا کارانہ واپسی کی درخواست منظور کی جا چکی ہے، اس سکینڈل میں ملزمان پانچ ارب گیارہ کروڑ روپے واپس کرینگے،انہوں نے کہا کہ نیب نے گزشتہ چار سالوں میں پلی بارگین اور رضا کارانہ واپسی کے تحت مجموعی طور پر انیس ارب روپے ریکور کئے ہیں جبکہ نیب نے اپنے سے اب تک نو سو سترہ ملزمان سیپلی بارگین جبکہ انتیس سو ملزمان کی رضا کاروانہ واپسی کی درخواستیں منظور کی ہیں، ڈی جی نیب نے کہا کہ پلی بارگین کی منظوری متعلقہ عدالت کی اجازت سے چیئرمین نیب کا اختیار ہے۔۔پلی بارگین کے تحت ملزم جیل نہیں جاتا تاہم باقی ساری سزائیں اس پر لاگوہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی سب سیے زیادہ شکایات پنجاب میں ہیں اور انیب ان شکایات کی جانچ پڑتال کر رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.