پی آئی اے کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے بحفاظت لینڈنگ کر ادی
مانچسٹر جانے والی پرواز کی روانگی گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر وں کا لائونج میں شدیداحتجاج ،ہنگامہ آرائی
ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث جہاز کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ۔
پرندہ ٹکرانے سے مسافروں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا۔ طیارے کے انجن کو بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا گیا ۔دوسری جانب پرندہ ٹکرانے سے مانچسٹر جانے والی پرواز 709 مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔مسافروں نے پرواز کی روانگی میں 12گھنٹے تاخیر ہونے پر لائونج میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.