پی آئی اے کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا نے کا واقعہ ، پائلٹ نے بحفاظت لینڈنگ کر ادی
روانگی گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر وں کا لائونج میں شدیداحتجاج ،ہنگامہ آرائی
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث جہاز کے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔
پرندہ ٹکرانے سے مسافروں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا۔ طیارے کے انجن کو بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا گیا۔دوسری جانب پرندہ ٹکرانے سے مانچسٹر جانے والی پرواز 709 مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔مسافروں نے پرواز کی روانگی میں 12گھنٹے تاخیر ہونے پر لائونج میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.