حکومت مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،یہ کام تعلیمی اصلاحات کے ذریعے کیا جائے گا
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کا اجلاس میں اظہار خیال
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
دونوں وزراء نے اجلاس کے دوران اس بات پر اتفاق کیاکہ مدارس میں ایسا یکساں تعلیمی نظام لایا جانا چاہئیے جس سے مدارس کے طلبا ء استفادہ کر سکتے ہوںاور یہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکیں اور ملک کے بہترین مفاد میں ہو اور اس تعلیم سے خود یہ طلباء بھی مستفید ہوں ۔
انہوں نے اجلاس کے دوران مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا اور مدارس کے نصاب کو ان سکولوں کے مطابق بنانے اور اپ گریڈنگ جیسے اقدامات تجویز کئے ۔ دونوں وزراء نے نفرت انگیز اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی پبلیکیشنز کی روک تھام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.