وزیراعظم ہاوس کی توسیع کیلئے 29 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:53

وزیراعظم ہاوس کی توسیع کیلئے 29 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) وزیراعظم ہاوس کی توسیع کیلئے 29 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے وزیراعظم ہاوس کی توسیع کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ برس اس منصوبے کیلئے 16 کروڑ روپے کے بجٹ کا اندازہ لگایا گیا تھا۔ تاہم اب حکومت کی جانب سے اس منصوبے کیلئے 29 کروڑ روپے کا ہوشربا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :