ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے کے طلائی زیورات‘ نقدی اورایل ای ڈی سکرین لے گئے
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات بی بلاک فرید ٹائون میںہو ئی یہاں ڈاکٹر غلام رسول کے گھر 929/Bفرید ٹائون میں 4نامعلوم ملزمان شام 7بجے گھر میں گھس آئے اور اہل خانہ کوگن پوائنٹ پر یرغمال بناکر کمرے میں بند کردیا اور گھر سے نقدی طلائی زیورات ‘ایل ای ڈی سکرین وغیرہ کل مالیتی5لاکھ50روپے چھین لی۔
دوسری واردات 70/4-Rمیں ہوئی یہاں8نامعلوم ملزمان رات کے وقت گھر میںگھس آئے اور اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر کمرے میں بند کردیا اورگھر سے نقدی‘ طلائی زیورات ‘چاندی نقدی ساڑھی3لاکھ روپے اور کپڑے وغیرہ لیکر فرارہوگئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.