وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر دفاع کے نام سے منسوب جھوٹی خبر پر ردعمل دے دیا
محمد علی ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر دفاع کے نام سے منسوب جھوٹی خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی خبر گردش کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
اس خبر میں دعوی کیا گیا کہ اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے شام میں اپنی افواج بھیجی تو اس کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے اسرائیل ہرگز گریز نہیں کرے گا۔
تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ خبر جھوٹی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے ایسا کوئی بیان نہیں دیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اس خبر کو دیکھ کر بنا تصدیق کیے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر ڈالا۔ خواجہ آصف نے اس بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان بھی ایک جوہری طاقت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.