مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا پھینکا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 16سالہ لڑکا شدید زخمی
اتوار 25 دسمبر 2016 12:21
(جاری ہے)
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وڈر بالاسے تعلق رکھنے والا امتیاز احمد شیخ نماز مغرب کے بعد اپنے دوستو ں کے ساتھ اپنے مکان کے نزدیک ایک میدان میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیر ایک بارودی شیل سے ٹکرا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں امتیاز احمد شدیدزخمی ہو گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق امتیاز کے دیگر ساتھیو ں نے ان کے گھر والو ں کو خبر دی جبکہ دھماکے کی آ واز سن کر مقامی لوگ جائے وقوعہ کی طرف دوڑ پڑے جہا ں امیتاز احمد خون میں لت پت بے ہوش پڑا تھا ۔مقامی لوگو ں نے امتیاز احمد کو فوری طور ضلع اسپتال ہندوارہ پہنچایا جہا ں ڈاکٹرو ں نے اس کو ابتدائی علاج و معالجہ کے بعد سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کردیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.