مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی ہرکوشش کی مزاحمت کی جائے گی، حریت رہنما
اتوار 25 دسمبر 2016 12:21
(جاری ہے)
ہلا ل احمد وارکی قیادت میں ایک اور وفد نے وسطی کشمیر میںسرینگر کے کئی علاقوں کادورہ کیا جبکہ محمدمصدق عادل کی قیادت میں وفد نے شمالی کشمیر کے علاقوں کا دورہ کیا۔
حریت رہنمائوں نے جاری احتجاجی تحریک کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر عالمی فورموں میں مرکز نگاہ بنایا ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ حریت قیادت ان قربانیوں کی حفاظت اور مسئلہ کشمیر کو کشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم پر کاربند ہے۔ دریں اثناء فورم نے حریت رہنما غلام نبی ذکی کو عدالت کی طرف سے رہائی کے احکامات کے باوجود مسلسل نظربند رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ادھر عوامی مجلس عمل نے سرینگر میں ایک اجلاس میںغیر ریاستی باشندوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد جموں وکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.