قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ِ ولادت کے موقع پر نظریہ پاکستان کونسل کے تحت فاطمہ جناح پارک میں شاندار تقریب کا انعقاد
اتوار 25 دسمبر 2016 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے عوام بالخصوص نئی نسل کو اللہ تعالیٰ نے وطن سے محبت اور اپنے قوتِ بازو پر بھروسے کی دولت عطا کی ہے جسے کام میں لا کر ہم پاکستان کو ایک بار پھر قائداعظم کا سوچا ہوا وہ پاکستان بنا سکتے ہیں جس میں امن و امان ہو گا ، خوشحالی ہو گی اور ترقی اور استحکام ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ قائد کے احسانات کا تقاضا ہے کہ ہم ان کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر اپنا ایک ایک لمحہ پاکستان کی خدمت کے لیے وقف کر دیں۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی شیخ مختار احمد نے قائداعظم کے یوم ِ ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا جبکہ اسلام آباد پولیس بینڈ نے معروف اور مقبول قومی وملی نغموں کی دھنیں بکھیر کر ماحول کو پاکستان کی فضا سے مامور کر دیا۔ نظریہ پاکستان کونسل کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے قائداعظم کی حیات اور کارناموں پر مشتمل دستاویزی فلموں کا اہتمام بھی کیا گیا جسے عوام کی کثیر تعداد نے بے حد پسند کیا ۔تقریب کے انتظامات میں کونسل کو سماجی تنظیم آفاق کا اشتراک حاصل تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.