او جی ڈی سی ایل، ایچ ای سی معاہدہ،اسلامی یونیورسٹی کو 37 ملین کی 25 سکالر شپس کی فراہمی کا اعلان
اتوار 25 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی شاہد خاقان عباسی ، وفاقی وزیر پٹرولیم تھے جبکہ اس تقریب میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد، ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی ، صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی زاہد میربھی موجود تھے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ان سکالر شپس پر 141 ملین خرچ کیے جائیں گے اور پسماندہ علاقوں میں 70 سکالرشپس و وکیشنل ٹریننگ کے لیے مختص کی جائیں گی۔ ڈاکٹر مختار نے کہا کہ تمام مسائل کا حل تعلیم کو ترجیح دینے میں پنہاں ہے ، انہوں نے مزید بتایا کہ ایچ ای سی کی تشکیل سے اب تک ادارہ دو لاکھ وظائف فراہم کر چکا ہے۔ اس موقع پر جامعہ کی قیادت نے او جی ڈی سی ایل اور ایچ ای سی کے اعلیٰ عہدیدران کا اسلامی یونیورسٹی کے لیے سکالر شپس کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.