ساہیوال ،والدین سے جھگڑنے کے بعد 2 نوجوان لڑکیوں نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
اتوار 25 دسمبر 2016 19:00
(جاری ہے)
چک 9-108ایل کے نذیر احمد کی بیٹی صائمہ کی شادی کے مسئلہ پر اس کے والدین سے جھگڑا ہو گیا لیکن والدین نے اس کی مرضی کے خلاف شادی طے کر دی جس پر صائمہ نے گندم میںرکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں اور بیہوش ہو گئی جسے سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
فرید ٹائون میں ایک شادی شدہ گھریلوں ملازمہ صاعقہ نے اپنے خاوند فیض احمد سے روٹھ کر میکے چلے گئی والدین نے اسے اس کے خاوند کے گھر جانے کے لیے ضد کی تو والدین سے جھگڑکر زہر پی لیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتا ل ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.