میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی کوششوں کو سراہا
چار سال ،سات ماہ تک دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان کی نمائندگی کی ، تعاون پر صحافیوں کا شکریہ گزارہوں، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
اتوار 25 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
یاد رہے رواں ماہ فوج میں اعلی سطح پر تبادلوں کے دوران ائی آئی ایس پی آر کے نئے ڈی جی کی تقرری بھی کی گئی تھی ۔
دریں اثناء میجر جنرل آصف غفور نے اتوارکو سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملاقا ت بھی کی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹر اکائونٹ پر کہا ہے کہ میں نے چار سال اور سات ماہ تک دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان کی نمائندگی کی ، انہوں نے تعاون کرنے پر صحافیوں کا شکریہ ادا کیااور نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.