بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کرسمس جوش وخروش سے منایا گیا
اتوار 25 دسمبر 2016 19:40
(جاری ہے)
تقریب میں ایف سی چمن کے کمانڈنٹ کرنل محمد عثمان،اور پاک فوج کے اسٹشن کمانڈر کرنل ذیشان اور دیگر فوجی اور ایف سی حکام نے شرکت کی۔
ایف سی چمن کے کمانڈنٹ کرنل محمد عثمان نے مسیحی برادری کے افراد کے ساتھ مل کر کرسمس کا کیک کاٹا اورپاک فوج اور ایف سی کی جانب سے مسیحی برادری کے افراد کو کرسمس کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر ایف سی چمن کے کمانڈنٹ کرنل محمد عثمان نے مسیحی بردارری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو سب کو ایف سی اور پاک فوج کی جانب سے مبارک باد دیتا ہوں اور اور آپ سب پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا کریں۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.