حکومت پاکستان کشمیر کا مسئلہ براء راست عالمی عدالت میں پیش کرے۔اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل مسلمانوں کے حقوق کا بھی خیال رکھے ۔جے یو آئی
اتوار 25 دسمبر 2016 20:21
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار آل جموں کشمیر جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا قاضی محمود الحسن نے مظفراباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انھوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور شام میں روسی اور بشاری مظالم پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مزمت ہے۔انھوں نے مزید آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے میرٹ کی بحالی اور کفایت شعاری جیسے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت سے سیرت النبی اور ناظرہ قرآن اور عقیدہ ختم نبوت کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ۔انھوں نے پبلک سروس کمیشن ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں شریعت اسلامیہ کے ماہر علماء کو شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.