ملک میں سیاسی و معاشی لحاظ سے استحکام آیا ہے اورعوام کے دیرینہ مسائل حل ہورہے ہیں،سنیٹر نہال ہاشمی
اتوار 25 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پرمسلم لیگ ن سندھ کے وفد کے ہمراہ حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا، ان کے ہمراہ مسلم لیگ ن سندھ کے ترجمان اسد عثمانی، امان اللہ آفریدی، ملک تاج ، نثار شاہ، زاہد ملک، اور دیگر رہنما اور کارکن بھی تھے۔
نیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ آج وزیر اعظم نواز شریف کی بھی سالگرہ ہے ، مسلم لیگ نے ہی پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا اور وزیر اعظم نواز شریف نے انتہائی مشکل حالات میں ملک کو نکالا اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیا ہے، انھوں نے کہا کہ قائد اعظم کی وجہ سے ہم آزادی ہی ہم آزاد ملک میں آزادی کی سانس لے رہے ہیں، آج ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں وزیر اعظم کے ہاتھ مضبوط کریں اور کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ پیدا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.