بھارت نے دنیا کا بلند ترین مجسمہ بنانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 14:07
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : بھارت نے دنیا کا بلند ترین مجسمہ بنانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اس ہفتے کے روز اس مجسمے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس مجسمے کی تعمیر پر 36 بلین روپے کے اخراجات آنے کا امکان ہے جس کے بعد بھارتی عوام نے اس منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے خلاف آن لائن پٹیشن بھی دائر کر دی ہے۔
یہ مجسمہ 17 ویں صدی میں ہندو حاکم چتراپتی شیواجی کا ہے۔ جنہوں نے مسلمان مغل حکمرانوں سے جنگ لڑ کر اپنی ایک الگ ریاست قائم کی۔ اس مجسمے سے متعلق بتایا گیا ہے کہ یہ مجسمہ Statue of Liberty سے سائز میں دو گنا جبکہ برزایل میں موجود کرائسٹ سے 5 گنا بُلند ہو گا۔ اس مجسمے کا ڈھانچہ مغربی ممبئی میں بحیرہ عرب کے ساحل پر 192 میٹر کے فاصلے پر تعمیر کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.