ضلع میں تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں‘ڈی سی او اٹک
پیر 26 دسمبر 2016 16:48
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلعی تعلیمی اداروں میں سہولیات کے فقدان کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ تمام سکولوں میں سہولیات کی کمی کو جلد از جلد منتخب نمائندوں کی مدد سے پورا کیا جائے گاتاکہ طلبا و طالبات کو تعلیم کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی او رانا اکبر حیات نے بجٹ کے حوالے سے بھی اقدامات کا جائزہ لیا اور اس بات کی ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والا بجٹ طلبہ کی فلاح و بہبود ، نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر خرچ ہونا چاہئے تاکہ تعلیمی اداروں میں تعمیری فضا ء پروان چڑھ سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.