امن و امان قائم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او چکوال
پیر 26 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے دوالمیال کے واقعے کے متعلق اجلاس کوبتایا کہ اس سلسلہ میںحکومت پنجاب کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس واقعے کی غیر جانبداری سے تحقیقات کر رہی ہے اور کسی بھی فریق کے بے گناہ کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی قسم کی پکڑ دھکڑ کی جا رہی ہے۔
حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی ، عوام اور علماء کی خواہش کے مطابق حل کیا جائے گا۔ اس موقع پر تمام علماء فکر جن میں مولانا عبدالحلیم نقشبندی، پیر سید ریاض الحسن اور اس کے علاوہ دیگر علماء کرام نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ اجلاس میں ضلعی صورتحال پر غور و فکر کیا گیا ، تمام مکتبہ فکر کے علماء نے انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی کہ امن وامان قائم رکھنے کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں اور اس واقعہ کو انصاف کے ساتھ حل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.