تاریخ گواہ ہے ن لیگ نے ہمیشہ ملکی اداروں کی بجائے خود کو مضبوط کرنے کیلئے غیر جمہوری اقدامات اٹھائے‘محمود الرشید
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ حصول اقتدار کیلئے بیوروکریسی کو استعمال کیا، کمیشنر کا نظام لا کر عوام اور بلدیاتی نمائندوں کی توہین کی گئی‘اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
پیر 26 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
عوام کی طرف سے منتخب کردہ بلدیاتی نمائندوں کو ایک سال تک لٹکائے رکھا گیا اور اب جب کہ بلدیاتی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور اختیارات عوامی نمائندوں کے حوالے کئے جانے کے بجائے ڈپٹی کمشنر ز کو تمام اختیارات دے کر آمریت کی بدترین مثال قائم کی جا رہی ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت بیوروکریسی کے ذریعے آئندہ انتخابات میں دھاندلی کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ لوگ انکی حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں قوم جانتی ہے مولانا نے اپنے ذاتی مفادات کیلئے ہر حکمران کو گمراہ اور قوم کے بیوقوف بنایا۔ سڑکوں پر آنے کے سوال کے جواب میں میاں محمود الر شید نے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سمیت ہر دروازے پر دستک دی لیکن کہیں انصاف نہیں ملا، ہر ادارے نے گمراہ کیا، حکمران اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، انصاف مانگا تو الٹا عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا، انہوں نے کہا کہ جب انصاف نا پید ہو جائے تو معاشرہ ختم ہو جاتا ہے لیکن تحریک انصاف عوام کو انصاف دلانے اور پا نا مہ زدہ حکمرانوں کو انکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.