جماعت اسلامی یوتھ کے انتخابات کے لیے قائم الیکشن کمیشن کا اجلاس، تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
پیر 26 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نوجوان کسی بھی تحریک کاہراول دستہ ہوتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ نوجوانوں نے ہی معاشرے میں انقلاب برپاکیا ہے۔اب بھی اگر ملک کے نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کمر بستہ ہوجائیں تو پاکستان کی تقدیر سنور سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا سے بھی جماعت اسلامی یوتھ نوجوانوں کومنظم کرے گی۔ہم نے نوجوانوں کی سیرت وکردار کی تعمیر اور مقصد سے وابستگی کے لئے پوراپروگرام واضع کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ جے آئی یوتھ انتخابات کے ذریعے نوجوان اپنے قیادت کا انتخاب خود کرے گی اور یکم جنور ی کو جے آئی یوتھ کے انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.