سپورٹس ڈیسک*
کرپشن اسکینڈل؛چینی نائب وزیر کھیل کو جرم ثابت ہونے پر 10برس کی جیل ڑیاؤ تیان پر1997 سے 2014 کے دوران 1.15 ملین ڈالررشوت لینے کا جرم ثابت ہوگیا ہے،عدالت
پیر 26 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
ڑیاؤ تیان رشوت کے الزامات عائد ہونے سے قبل ساڑھے 10 برس تک چین کی اولمپک کمیٹی کا بھی حصہ رہے ہیں، ان کے پاس جنرل ایڈمنسٹریشن برائے کھیل کا عہدہ تھا جو نائب وزیر کے مساوی شمار ہوتا ہے، کرپشن الزامات پر ان کیخلاف گذشتہ برس سے تحقیقات جاری تھیں، عدالت نے فیصلے میں کہاکہ ان پر 1997 سے 2014 کے دوران 1.15 ملین ڈالر رشوت لینے کا جرم ثابت ہوگیا ہے، عدالت نے ویب سائٹ پر مختصر فیصلے میں انھیں سزا سنا دی، انھوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.