صوبے کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑامیگاایونٹ پہلی کینڈی لینڈ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ چمپئن شپ کا آج سے پشاور میں شروع ہوگی
پیر 26 دسمبر 2016 22:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخواکی تاریخ میں کینڈی لینڈ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ چمپئن شپ کے نام سے کرکٹ کا سب سے بڑامیگاایونٹ کا آغازآج27دسمبر سے شاہی باغ سپورٹس کمپلیکس پشاور میں واقع جمخانہ گرائونڈ میں ہوگا۔
جسمیں پی ٹی وی ہوم ،پی ٹی وی پشاور سینٹر،خیبر پختونخواپولیس سمیت پختونخواکرکٹ کلب صوابی،بونیر،شاہین کلب مردان اور ملک کرکٹ کلب کی ٹیمیں بھر پور تیایوں کیساتھ حصہ لیںگی۔انکاکہناتھاکہ پشاورمیں اس چمپئن شپ کے انعقاد کا اصل مقصد پشاور میں کرکٹ کے میدانوں کو آباد رکھناہے ،کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ پشاورکرکٹ کا گڑھ ہے لیکن یہاں کے نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے کے مواقع کے فراہمی کی اشد ضرورت ہے ،اسی بناء پر ہم نے پشاور میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازکیا اور انشاء اللہ اس سلسلے کو آئندہ بھی جاری رکھاجائیگا۔انہوںنے کہاکہ یہ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمو ں کودو گروپ میں تقسیم کیاگیاہے ۔جنکے مابین میچز بیک وقت پشاور اور صوابی کے گوہاٹی کرکٹ گرائونڈ کھیلے جائینگے۔ان میچز کوپی ٹی وی سے براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.