روس کاشام کےمسئلےپرترکی اورایران کیساتھ تعاون بڑھانے کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 دسمبر 2016 17:52

روس کاشام کےمسئلےپرترکی اورایران کیساتھ تعاون بڑھانے کااعلان

ماسکو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر2016ء) :روس نے شام کےمسئلےپر ترکی اور ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کااعلان کردیاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرخارجہ کا کہناہے کہ شام کےحل کیلیےانقرہ،تہران ودیگرممالک سےمزیدتعاون بڑھائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ روس نے شام کےمسئلےپر ترکی اور ایران کے ساتھ تعاون بڑھائے گا۔

متعلقہ عنوان :