صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ کیاجائے،چیف ایگزیکٹومیپکو
منگل 27 دسمبر 2016 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میپکو انتظامیہ سٹاف کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے ۔ ایس ڈی او فرسٹ سب ڈویژن بہاولنگر شفیق میئو نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو سب ڈویژن کے بارے میں بریفنگ دی ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر نے تخت محل فیڈرکے لئے 20کلومیٹر نیا کنڈکٹر دینے کی ہدایت کی اور2فیڈرز کی بائی فرکیشن کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ جنوری میں تمام خراب میٹرز تبدیل ہوجانے چاہئے ۔میٹر وافر مقدار میں دئیے جاچکے ہیں انہیں فوری تبدیل کیاجائے ۔میپکو ٹوفیز پر چلنے والے تمام ٹرانسفارمرز تبدیل کررہی ہے ۔ فوری طورپر بہاولنگر میں جلنے والے ٹوفیز ٹرانسفارمرز تبدیل کروائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ فیڈرز کی دیکھ بھال میں کوتاہی نہ برتی جائے ۔بجلی چوری پکڑنے کی شرح کم ہے اس پر توجہ دیں ۔ ایس ڈی او بڑے کنکشنز پر خود ریڈنگ لینے جائیں ۔ ایڈوانس اور ڈرافٹ پیرے پر کام کریں اور انہیں ختم کروائیں ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ٹرانسفارمرز کا آئل پورا کرنے کے لئے فوری طورپر سٹورز میں تیل فراہم کرنیکا حکم دیا ۔ انہوں نے ایکسین ایم اینڈ ٹی بہاولنگر سرکل کو ہدایت کی کہ سیزنل کنکشنز چیک کرکے رپورٹ فراہم کی جائے ۔بعدازاں چیف ایگزیکٹو آفیسر نے فیلڈ میں جاکر ٹرانسفارمرز کی درست تنصیب کا جائزہ لیا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.