ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں کی چھان بین کے لئے پنجاب حکومت کے 5اداروں کے آڈٹ کا فیصلہ
سیکشن 153ون بی،153ون سی اور 236اے کے تحت مختلف نوعیت کے ٹھیکوں پر ٹیکس کٹوتیوں کا آڈٹ کیا جائیگا بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی ہو گی ، ڈپٹی کمشنر محمد نذیر رضوی کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل
بدھ 28 دسمبر 2016 14:56
(جاری ہے)
ایف بی آر کی ٹیمیں ڈپٹی کمشنر محمد نذیر رضوی کی سربراہی میں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 153ون اے کے تحت حکومت پنجاب کے پانچوں اداروں کی طرف سے کنٹریکٹرز کو کی گئی ادائیگیوں کا آڈٹ کرکے ٹیکس کٹوتی کا جائزہ لیں گی۔
سیکشن 153ون بی،153ون سی اور 236اے کے تحت مختلف نوعیت کے ٹھیکوں پر ٹیکس کٹوتیوں کا آڈٹ کیا جائے گا۔ کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی آڈٹ ٹیموں میں انسپکٹر ان لینڈ ریونیو ظہور الٰہی ، ضیاء الدین، محمد اشرف اور انسپکٹر سلمان احمد خان شامل ہیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس معاملات میں آڈٹ کے بعد بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر حکومت پنجاب کے اداروں کے خلاف ٹیکس قوانین کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.