عوام کی انسانی حقوق کے قوانین سیآگاہی نہ ہونے کے باعث ان پر صحیح طرح عمل درآمد نہیں ہورہا، انسانی حقوق کے تحٖفظ کیلئے وزارت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ڈائریکٹر وزارت انسانی حقوق
بدھ 28 دسمبر 2016 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ورکشاپ میں سندھ کے مختلف محکموں کے ملازمین کو مدعو کیا گیا ہے اور انہیں آگاہی اور تربیت فراہم کی جاری ہے تاکہ وہ اپنے اداروں میں واپس جاکر انسانی حقوق پر کام کرسکیں۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہماری عوام قانون سازی سے بے خبر رہتی ہے اور گذشتہ چند سالوں میں پارلمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں جتنے بھی بل پاس کیے گئے ہیں عوام کی اکثریت ان سے نا واقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں معلومات کی رسائی انتہائی آسان ہوچکی ہے عوام کو اپنے حقوق کے حوالے سے اسمبلیوں میں منظور ہونے والے بلوں میں دلچسپی لینی چاہیے۔ عبدالستار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں بچوں، عورتوں اقلیتوں سمیت دیگر کے حقوق کے حوالے سے کام کیا جا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ تمام صوبے وزارت کے ساتھ ملکر انسانی حقوق کے لیے کام کریں۔ اس موقع پر سنئیر صحافی وسعت اللہ خان اور وزارت انسانی حقوق کی ٹیکنیکل ایڈوئزر خدیجہ علی نے میڈیا کے انسانی حقوق کے حوالے سے کردار اور قانون سازی کے موضوع پر شرکاء کو لیکچر ز دیئے۔مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.