خاوند کے عورتوں جیسے رویے پر خاتون نے شوہر کے خلاف شکایت درج کروادی
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 دسمبر 2016 16:18
بنگلورو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 دسمبر 2016ء): بھارتی ریاست بنگلورو میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے موقف اختیار کیا کہ میرا خاوند روز رات کو ساڑھی ، زیورات زیب تن کر کے میک اپ کرتا ہے اور ایک عورت کی طرح ہی برتاؤ بھی کرتا ہے۔ 29 سالہ خاتون نے بتایا کہ شادی کی پہلی رات سے ہی اس کا نوین نامی خاوند ایک عورت جیسا برتاؤ کرتا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی خاتون نے بتایا کہ میرے خاوند کو ساڑھی پہننے اور میک اپ کرنے کے ساتھ ساتھ زیورات کا بھی بے حد شوق ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل ہماری شادی ہوئی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میں ایک سافٹ وئیر کمپنی میں کام کرتی ہوں اور اپنے خاوند کو ایک عورت بنتا دیکھ کر تنگ آ چکی ہوں لہٰذا میں علیحدگی چاہتی ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.