سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویر میں وزیراعظم کیساتھ نامز د چیف جسٹس نہیں ،اٹارنی جنرل کا کارروائی کیلئے وزارت داخلہ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط
سوشل میڈیا پر نامزد چیف جسٹس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ‘ مطالبہ
بدھ 28 دسمبر 2016 18:11
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل کی جانب سے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وزیراعظم اور صدر کے ساتھ نامزد چیف جسٹس کی تصویر درست نہیں، تصویر میں جسٹس ثاقب نثار نہیں بلکہ ظفر اقبال جھگڑا ہیں۔
اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر نامزد چیف جسٹس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے صدر کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف اور ظفر اقبال جھگڑا کی ایک تصویر زیر گردش ہے جسے وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.