مالی بحران کے بعد بیشتر ممالک نے اپنی ضابطہ کاری کی ہدایات پر نظر ثانی
بدھ 28 دسمبر 2016 20:36
(جاری ہے)
31 مارچ 2018ء سے خود مختار ڈائریکٹرز کی کم از کم تعداد 25 فیصد سے بڑھا کر 33 فیصد کردی گئی ہے۔
تجویز کیا گیا ہے کہ بینک/ ڈی ایف آئی کے خود مختار ڈائریکٹروںکا علیحدہ اجلاس سال میںکم از کم ایک بار منعقد ہو۔بینکاری شعبے کے مالی استحکام کو یقینی بنانا اسٹیٹ بینک کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس کے تحت اسے تسلسل کے ساتھ نگرانی میں معاونت اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک ملکی سطح پر دشواریوں سے نبرد آزما ہونے اور بین الاقوامی روایات و معیارات سے ہم آہنگ رہنے کے لیے اپنے ضوابطی ہدایات کی تازہ کاری اور مسلسل نظرثانی کے ذریعے شعبہ بینکاری میں گڈ گورننس کے نظام کے استحکام کے لیے کوشاںنہوتا ہے۔ #مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.