محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کاصوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ
نئے سال کے شروع میں 6 ہزار 634 خالی اسامیوں پر تمام مضامین کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے،ذرائع
بدھ 28 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
تمام مضامین کے پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر زکی خالی آسامیوں بھرتیاں کی جائیں گی۔
یادرہے کہ سرکاری کالجز میںخالی آسامیوں پراس سے قبل عارضی طور پر9ماہ کیلئے سی ٹی آئی بھرتی کیے جاتے تھے۔مستقل اساتذہ کی بھرتیوں سے صوبہ کے اکثرسرکاری کالجز میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کو پر کرنے سے طلباء کیلئے طویل عرصے سے دردِسر بنا ہوا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہ اساتذہ کی رہنمائی میں بہتر طور پر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.