وزیر اعلی شہباز شریف پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں،رانا محمودالحسن
بدھ 28 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر رانا فراز نون نے کہا کہ حکمران سرائیکی خطے کے عوام کو بھی لاہور اوردیگر بڑے شہروں کی تعلیم کی سہولیات فراہم کریں۔
سکول کی پرنسپل رضوانہ ایوب ایڈووکیٹ نے کہا کہ میری زندگی کا بنیادی مقصد ہر بچے کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہے ہم جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔تقریب سے چیئرمین شیخ عمران ارشد ،شہباز مرتضی انصاری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ڈی سی او کے پروٹوکول آفیسر تیمور اسلم ، یوسف زبیر ایڈووکیٹ ،طارق سندھو،احمد ایوب،ایم اے فاروقی،میڈم مہوش ایڈووکیٹ و دیگر نے خطاب کیا۔تقریب کے اختتام پر پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.