اسرائیل کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ جمہوری ریاست بنے یا یہودی ریاست بنے
وقت کے ساتھ اسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں میں اضافہ ہو رہا ہے، خطے میں تصادم اورکشیدگی کسی کے بھی مفادمیں نہیں، مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کاحل دورریاستوں کاقیام ہے،مغربی کنارے کے 60فیصد علاقے پر اسرائیل کا قبضہ ہے، اسرائیل اورفلسطین کومل کر رہناہوگا امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی نیوز بریفنگ
بدھ 28 دسمبر 2016 23:30
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ جمہوری ریاست بنے یا یہودی ریاست بنے ، وقت کے ساتھ اسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں میں اضافہ ہو رہا ہے، خطے میں تصادم اورکشیدگی کسی کے بھی مفادمیں نہیں، مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کاحل دورریاستوں کاقیام ہے،مغربی کنارے کے 60فیصد علاقے پر اسرائیل کا قبضہ ہے، اسرائیل اورفلسطین کومل کر رہناہوگا۔
بدھ کو نیوز بریفنگ میں جان کیری نے کہا کہ ا وباماانتظامیہ نے اسرائیل کیلئے جو کچھ کیا کسی اورنے نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کوحق ہے کسی بھی مسئلے پر مرضی کی پالیسی اختیار کرے،یہودی بستیوں سے متعلق قراردادپر امریکی روایات کے مطابق فیصلہ ہوا، اوبامیہ انتظامیہ نے اسرائیل کی سلامتی کے لئے سب سے زیادہ اقدامات کئے ، صدر اوبامہ نے امن کے لئے خطرات بھی مول لئے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.