انتہاء پسندی ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مسلم ممالک کو سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے ‘ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
عالمی اسلامی عسکری اتحاد میں عمان کا شامل ہونا بہتر قدم ہے ، شام ، عراق کے بعد داعش اور دیگر انتہاء پسند تنظیموں اور ان کے سرپرستوں کا ہدف سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان ہیں، باہمی اتحاد سے ہی دہشت گردوں کو شکست دی جا سکتی ہے‘چیئرمین پاکستان علماء کونسل
جمعرات 29 دسمبر 2016 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر داعش نہ ہوتی تو آج عراق اور شام کی صورتحال مختلف ہوتی ۔
داعش کے نام پر روس ، ایران اور دیگر قوتوں کو حلب میں داخل ہونے کا موقع ملا۔ اسی طرح عراق کے مختلف شہروں میں داعش کے آنے کی وجہ سے عراقیوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف اگر عالمی اسلامی عسکری اتحاد کی معاونت کرتے ہیں تو یہ ایک مستحسن اور قابل قدر عمل ہو گا۔ جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے قائدانہ کردار ادا کیا، جس کی پوری دنیا معترف ہے اور جنرل راحیل شریف کے بطور دفاعی مشیر کے عالمی اسلامی عسکری اتحاد میں شامل ہونے سے پاکستانی قوم اور پاکستان کا عزت و وقار اسلامی دنیا میں مزید بلند ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.