نیشنل بینک کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون کے تحت دئیے گئے قرضوں کی مالیت 15ارب روپے تک پہنچ گئی
جمعرات 29 دسمبر 2016 20:34
(جاری ہے)
نیشنل بینک کے ترجمان کے مطابق،’’نیشنل بینک نے ان قرضوں کی فراہمی کے لیے اندرونی طریقہ کار کو مؤثرانداز میں بہتر بنایا ہے جس کے باعث پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت دئیے گئے قرضوں کی مالیت میں نمایاں اضافہ نظر آ رہا ہے۔
‘‘نیشنل بینک کے ترجمان نے مزیدکہا کہ’’گزشتہ سال نیشنل بینک کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت دئیے گئے قرضوں کی مالیت 6.25ارب روپے تھی جب کہ قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد 6,791 تھی۔ اس سال ،اس پورٹ فولیو میں تقریباً140فی صد اضافہ ہوا ہے جو نیشنل بینک کی جانب سے اس اسکیم کے تحت دئیے گئے قرضوں کی مالیت میں نمایاں اور متاثر کن اضافہ ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.