سی پیک منصوبہ پاکستان کے کامیاب مستقبل کا ضامن منصوبہ ہے بعض سیاسی جماعتیں اپنی ساکھ کو بچانے کیلئے اسی منصوبے کو منتازعہ بنانے کی کوشش کررہی ہیں،ساجد عباسی
اتوار 1 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے کامیاب مستقبل اور معاشی استحکام کا ضامن منصوبہ ہے لیکن افسوس کہ بعض سیاسی جماعتیں پاکستان کے کامیاب مستقبل کو پس پشت ڈال کر منصوبے پراپنی سیاست چمکا رہے ہیں،حکومت کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھائیں۔
مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ عمران خان ملک پاکستان میں عدم استحکام کی سیاست کررہے ہیں،وزیراعظم نوازشریف نے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں معیشت کی بہتری کیلئے کام کیا اور دیگر اداروں میں بہتری لائی،دھرنوں کی سیاست کرنیوالے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں،عمران خان کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ایم ساجد عباسی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) پاکستان کو ایک کامیاب فلاحی ریاست بناناچاہتی ہے لیکن عمران خان غیرآئینی مطالبات پیش کرکے ملک میں جمہوریت اور عوام کو نقصان پہنچاناچاہتے ہیں عوام نے ایک بھاری مینڈیٹ کے ساتھ مسلم لیگ(ن) کو کامیاب کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.