ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزادکشمیر خواجہ ارشد حسین مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے
اتوار 1 جنوری 2017 16:10
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی سپورٹس سردار پرویز اختر ڈائریکٹر سپورٹرس ملک شوکت حیات ،ڈپٹٰ ڈائریکٹر جاوید اقبال بھٹی نے کہا کہ خواجیہ ارشد حسن کی سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے لئے گراں قدر خدمات ہیں ۔دوران ملازمت خواجہ ارشد نے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دئیے جس کی وجہ سے محکمہ سپورٹس کی نیک نامی میں اضافہ ہوا۔
خواجہ ارشد حسن نے محکمہ سپورٹس کو چار چاند لگانے میں بھرپور کوشش کی ۔خواجہ ارشد حسن اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک میں ۔محکمہ کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ہم انہیں باعزت ملازمت سے فارغ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ ارشد حسن نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ طویل عرصہ محکمہ سپورٹس میں خدمات سر انجام دیں ۔ملازمین اور آفیسران کا مجھ سے مثالی تعاون رہا ۔جس کی وجہ سے مجھے کبھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔انہوں نے کہا کہ دوران ملازمت مجھ سے کسی کے ساتھ کوئی تلخ بات یا ناانصافی ہوئی تو میں سب سے معذرت خواہ ہوں ۔محکمہ کے ساتھ میرا تعلق آئندہ بھی برقرار رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.